مواد پر جائیں
Softhat IT SolutionsSofthat IT Solutions

ہماری سروسز

آپ کے کاروبار کے لیے ہماری سروسز

ہم بزنس سافٹ ویئر، اے آئی آٹومیشن، ویب سائٹ، واٹس ایپ چیٹ بوٹ، ایس ای او، سوشل میڈیا اور گوگل ایڈز کا کام کرتے ہیں۔ ہمارا دفتر مردان میں ہے اور ہم پورے پاکستان کے کاروباروں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ہر سروس کے لیے 24 گھنٹوں میں مفت تحریری کوٹیشن۔

بزنس سافٹ ویئر

اسکول، دکان، فیکٹری، ہسپتال اور ماربل فیکٹری کے لیے سسٹم، جو آپ کے کام کے طریقے کے مطابق بنائے جاتے ہیں۔

ویب ڈویلپمنٹ

تیز اور موبائل پر اچھی چلنے والی ویب سائٹس جو آپ کے کاروبار کو آن لائن صحیح طرح پیش کریں۔

English